QR code
TaNoLi's avatar

TaNoLi

Imam Bargah to Nazimabad Rd St, Karachi, Pakistan

See & Share my all photos to your friend میری اس کوشش میں میرا ساتھ دیجئے اور میری آواز سے آواز ملائیں . میری طرف سے جاری کی گئی تصاویر خود کو اور اپنے دوستوں کو tagg کریں اور اس جہاد میں اپنا حصہ ڈالیں میرے دل میں ہے عشق نبی مجھے دنیا کی پرواہ نہیں ہے میں نہ وہابی ہوں نہ سنی ؛ نہ دیوبندی ہوں نہ بریلوی ؛ میں ایک عام آدمی اور ایک عام مسلمان ہوں . میں صرف اللۂ اور اسکے رسول.ص. پر ایمان رکھتا ہوں اور قرآن و سنت ہی اصل اسلام کے ماخذ ہیں . میں صرف اللۂ کے سامنے جھکتا ہوں اور اس سے ہی مدد مانگتا ہوں . نبی کریم.ص. سۓ محبت میرۓ ایمان کا لازمی جزو ہے اور ان کی محبت کے بغیر کوئی مسلمان ہو ہی نہیں سکتا اے اللۂ ؛ مجھے دین حق کی سمجھ بوج عطا فرما اور میرے لۓ علم اور پہچان کے دروازے کھول دے اور مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آجاؤں . آمین یا رب العالمین See World with Open Eye