QR code
افتخار اجمل بھوپال's avatar

افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان تعارف ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کۓ گۓ تو پاکستان آۓ ۔ّ میں نے انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ اس دوران اللہ نے کئی ملکوں کی سیر کرائی اور وہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ لِنکس میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم شائد ہی آئے ہوں گے دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب سَرفِنگ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال